پیٹ میں کیڑے ہوں تو شہد میں اجوائن ملا کر چاٹ لیجیے یا زیرے کا جوشانده یعنی زیرے کو پانی میں ابال کر پی لیجیے الله نے چاہا تو شفا مل جاۓ گی (گھریلو علاج، صفحہ91)
No comments:
Post a Comment