ڈینگی بخار لاعلاج نہیں ہے
اگر کسی کو ڈینگی بخار ہو جاۓ تو متأثره شخص پر "یاسلام" 111 مرتبہ پڑھ کر مریض پر دم کریں اور اس کے ساتھ ساتھ مریض کو جب کھانا، پانی اور شربت دیں تو ان پر بھی دم کر کے مریض کو دی جائیں
إن شاء الله مریض صحت یاب هو جاۓ گا.
No comments:
Post a Comment