All People Great People

سابق کرکٹر شاہد آفریدی کا وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ



سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث موجودہ بحران میں وزیراعظم عمران خان سے اپیل ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء سے فی الحال ٹیکس ختم کیا جائے ،
انہوں نے کہا کہ ایسا کرنے سے ان اشیا کی قیمتوں میں کمی سے عام عوام فائدہ اٹھا سکیں گے اور ہم سب کو ملکر اس وبائی صورتحال میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،
انہوں نے عوام سے بھی اپیل کی کہ آگے بڑھیں اور کورونا سے نمٹنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں.

No comments:

Post a Comment

Followers

Recent

Comments