All People Great People

منہ کی بدبو کا علاج



منہ سے بدبو آنا ایک ایسی بیماری ہے جس سے اچھا بھلا انسان احساس کمتری کا شکار ہو جاتا ہے ایسے شخص کو چاہیے کہ دو تین بار سونف منہ میں رکھ کر چبایا کرے اس سے منہ کی بدبو دور ہو جائے گی۔



No comments:

Post a Comment

Followers

Recent

Comments