All People Great People

دائمی قبض کا علاج



*قبض کشاء سفوف*
اجزاء: مغز بادام مقشر 100 عدد، سونف 30 گرام، برگ سنا مکی 30 گرام، چہار مغز 20 گرام، الائچی خورد 20 گرام، چینی 100 گرام۔
تیاری و استعمال: تمام ادویات کا سفوف بنا لیں کسی شیشی میں محفوظ رکھیں دو چمچ رات سوتے وقت ایک پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ۔
فوائد: دائمی قبض اور اتفاقیہ قبض میں مفید ہے چہرے کو با رونق بناتا ہے فعل امعاء کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ جسم کو تقویت دے کر وزن بڑھاتا ہے۔


No comments:

Post a Comment

Followers

Recent

Comments