ڈینگی بخار کا سستا اور آسان علاج
گنے کا رس = ایک گلاس
چقندر کا رس= ایک چمچ
لیموں کا رس= ایک چمچ
گنے کے رس ( جوس) میں ایک چمچ چقندر کا رس اور ایک چمچ لیموں کا رس شامل کر کے دن میں دو بار استعمال کریں اور یہ عمل مسلسل تین دن تک جاری رکھیں إن شاء الله عزوجل ڈینگی بخار اتر جاۓ گا
یہ جوس مکس کر کے فوراً پی لیجیے ورنہ نقصان کا اندیشہ ہے
اپنے پیاروں کو بھی بتائیں تاکہ آپ کے بتانے سے کسی کا فائدہ ہو جاۓ گا
Comments
Post a Comment