آیا صوفیہ وہ عظیم عمارت ہے جسے سلطنت عثمانیہ کے دور میں مسجد بنایا گیا تھا 500 سال تک یہ جگہ مسجد ہی رہی بڑے بڑے علماء کرام نے یہاں بیٹھ کر درس و تدریس کے چراغ روشن کیے لیکن 1934 میں اتاترک نے کوئی 86 سال قبل اسے میوزیم میں بدل دیا تھا۔ مورخہ 10 جولائی 2020 کو ترک حکومت نے پوری دنیا کے کفار کی ناراضگی کے باوجود مسجد بنانے کا اعلان ہر مسلمان کے دل میں خوشی داخل کرنے کا عظیم سبب بنا۔

Comments
Post a Comment