Skip to main content

امریکی ڈالر کی دنیا سے بادشاہت ختم

"امریکی ڈالر" کا تسلط ختم اب دنیا ایک نئے رخ پر چلنے لگے گی۔



نئے سال2021 میں پیدا ہونے والی تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ ڈالر کی ویلیو بھی ختم ہو جائے گی؛ معاشی ماہرین کا انتباہ


واشنگٹن ( تازہ ترین ۔ 30 دسمبر2020ء) سال 2020کے اختتام پر اگر کوئی اچھی خبرطلوع ہونے جارہی ہے تو وہ امریکی ڈالر کے حوالے سے ہے کیونکہ آئندہ برس میں دنیا کے ممالک پر اس کاتسلط ختم ہو جائے گا۔ اور اس کی ویلیو میں ستانوے فیصد تک کمی آ جائے گی۔یہ سچ ہے کہ ڈالر کبھی بھی صفر کی سطح پر نہیں جا سکتا مگر اب ایسا ضرور ہونے جا رہا ہے کہ ڈالر کرنسی کی ویلیو نہ ہونے کے برابر ہو جائے گی۔

یہ گیم اتنی آسان نہیں ہے مگر ڈالر کی ویلیو کم ہونے کا پلان قدرتی طور پر بن چکا ہے، ڈالر کی ویلیو کم ہونے کا واقعہ ایک صدی قبل 1913میں پیش آیا تھااور آج 2021میں بھی ویسے ہی حالات پیدا ہو چکے ہیں کہ ڈالر کی ویلیو کم ہو جائے گی اور جتنے بھی سرمایہ کار ڈالر کے شعبے میں گھسے ہوئے ہیں انہیں نکلنے کا موقعہ بھی نہیں ملے گااور ان کا سرمایہ ڈوب جائے گا۔۔

معاشی ماہرین مچ فیررسٹین نے انکشاف کیا ہے کہ یہ 2021 کی ایسی بریکنگ نیوز ہے کہ جس کی طرف ابھی تک کسی کا دھیان ہی نہیں جا رہا، امریکہ اس وقت کئی ٹریلین ڈالر کا مقروض ہے اور زمبابوے سمیت دنیا کے کئی ممالک اپنے بینکوں سے پیسا نکالنے کے لیے تیار ہی نہیں ہیں، عالمی منڈی میں انتہا درجے کی مندی آ چکی ہے اور امریکہ کے قرضوں میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

جیسے جیسے اس کے قرضے میں اضافہ ہو گاویسے ہی اس کی ویلیو میں کمی آتی چلے جائے گی اور آہستہ آہستہ اس کی ویلیو میں ستانوے فیصد تک کمی آ جائے گی جس کے نتیجے میں دنیا میں دیگر کرنسیوں پر اس کا راج ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاۓ گا۔

ماہر معاشیات فیررسٹین کا کہنا تھا کہ معاشی منڈی کی مین اسٹریم یا پھر امریکہ میں کیا ہونے جا رہا ہے اس سے سارے بے خبر ہیں کیونکہ امریکہ کا فیڈرل ریزر کافی عرصے بعد کم ہونا شروع ہوا ہے اور اس پر قرضے کا بوجھ بڑھتا جا رہا ہے،۔

دنیا کے کئی ممالک نے تجارت اور دیگر معاملات میں روایتی انحصار سے ہٹ کر آزاد پالیسیوں پر غور کرنا شروع کر دیا ہے ارو دنیا کے نقشے پر ابھرتی نئی معاشی قوتوں نے بھی آہستہ آہستہ اپنے پنجے گاڑنا شروع کر دیے ہیں جس کی وجہ سے امریکی ڈالر کو بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا" یہ آنے والا وقت بتائے گا کہ امریکہ کی کرنسی کی بادشاہت ختم ہونے میں کتنا وقت لگتا ہے مگر وہ وقت بہت قریب ہے جب دنیا کی سبھی کرنسیوں پر سے ڈالر کا تسلط ختم ہو جائے گا،۔۔۔


Comments

Popular posts from this blog

Samsung J15 Prime Smartphone

Samsung 200MP camera with 6500mAh battery for Rs 1,499 : Samsung J15 Prime Smartphone Samsung's new J15 Prime 5G, which promises to combine high features with reasonable pricing, is set to upend the Indian smartphone industry. With its remarkable features and reasonable pricing, this new model seeks to compete with expensive smartphones, such as the iPhone. Let's explore the features of this fascinating new gadget.   Display Technology: Clarity Meets Smoothness Impressive technology is packed into every pixel of the Samsung J15 Prime 5G's elegant 5.2-inch QHD display. Its smooth 90Hz refresh rate and crisp 1080×1920 resolution let users to enjoy a flawless gaming experience and crystal-clear graphics. For further security, the screen has a built-in fingerprint sensor and is shielded by sturdy Gorilla Glass. This display, which supports 4K video playback, offers a high-end viewing experience that is competitive with expensive gadgets while still being useful for dail...

How to Use Two WhatsApp Accounts on a Single Phone

How to Use Two WhatsApp Accounts on a Single Phone: An Overview of Dual WhatsApp With everything being connected, WhatsApp has become a necessary tool for everyday communication. It makes it simple for us to stay in touch with friends, family, and coworkers. However, what if you don't want to carry two phones and you have two WhatsApp accounts—let's say for personal and professional use? You may utilize two WhatsApp accounts on a single phone, which is wonderful news. We'll walk you through the process in this article, so you can effortlessly handle both accounts. Approach 1: Making Use of WhatsApp Business (Advised) A specific app called WhatsApp corporate was created for communication in the corporate world. It can be utilized for personal accounts as well, though. Take these actions:   Get WhatsApp Business by downloading it here . Download WhatsApp Business from the app store on your device (the App Store for iOS or the Google Play Store for Android). Establi...

مسلم لیگ ن کے قائد بڑی مشکل میں پھنس گئے

حکومتی چال کام کر گئی؛ پاسپورٹ منسوخی کے فیصلے کے بعد ن لیگ کے قائد کے لئے بری خبر۔۔۔  حکومت کیلئے نواز شریف کو واپس لانا شاید اب بھی ممکن نہیں لیکن پاسپورٹ منسوخ ہونے سے لیگی قائد برطانیہ سے باہر کسی بھی ملک کا سفر نہیں کر پائیں گے۔۔ لاہور: پاسپورٹ منسوخ ہونے سے ن لیگ کے قائد برطانیہ سے باہر کسی بھی ملک کا سفر نہیں کر پائیں گے،۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ندیم ملک کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے لندن میں موجود نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کے حکومتی فیصلے پر ردعمل دیا گیا۔ سینئر صحافی کا کہنا ہے کہ حکومت اس اقدام کے باوجود نواز شریف کو پاکستان واپس نہیں لا سکے گی،۔ حکومت کیلئے نواز شریف کو واپس لانا شاید اب بھی ممکن نہیں لیکن پاسپورٹ منسوخی سے نواز شریف بھی مشکل میں ضرور پھنس جائیں گیں،۔۔ اگر پاسپورٹ منسوخ نہ ہوتا تو نواز شریف سعودی عرب یا کسی بھی دوسرے ملک کا سفر کر سکتے تھے، تاہم اب ان کیلئے ایسا ممکن نہیں ہوگا۔ پاسپورٹ منسوخ ہو جانے سے نواز شریف برطانیہ سے باہر کا سفر نہیں کر سکیں گے،۔۔ حال ہی میں حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرن...