All People Great People

منہ کے چھالوں کا علاج

منہ کے چھالوں کے لئیے مجرب علاج



ادرک =01چھٹانک
سونف=01چھٹانک
سبز الائچی =01چھٹانک
سنگر مصری=آدھا پاؤ
ان سب کو کوٹ کر ملا لیں اور سفوف تیار کر کے دو دو چمچ صبح، دوپہر، شام کھانے کے بعد همراه پانی استعمال کریں،
إن شاءالله فائده هو گا

No comments:

Post a Comment

Followers

Recent

Comments