All People Great People

گورنمنٹ ہائی سکول چکنمبر 47 ایم بی خوشاب کا اہل علاقہ کے لیے ایک بڑا قدم

*گورنمنٹ ہاٸی سکول چک 47 MB خوشاب*
*کی طرف سے اہل علاقہ کے لیے ایک بڑا اقدام*
اہل علاقہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ پنجم و ہشتم کے امتحانات سے فارغ ہونے والے طلبإ یعنی ششم اور نہم میں داخلے کے خواہش مند طلبإ کی آسانی کیلیے اداہ ھذہ نے گھر بیٹھے آن لاٸن ایڈمشن کا آغاز کر دیا ہے
پیغام::
*پرنسپل اداہ جناب ملک فضل الٰہی صاحب*
کورونا واٸرس سے بچنے کیلیے کسی صورت بھی گھروں سے باھر نہ نکلیں اور نہ  ہی اپنے بچوں کو باھر نکلنے دیجیے بس اپنے موباٸل کے ذریعے گھر بیٹھے ادارہ ھذہ میں نیچے دئیے گئے لنک کے ذریعے داخلہ حاصل کیجیے۔
اللہ پاکﷻ ملک پاکستان کو ہر وبإ سے محفوظ فرماٸے
آمین
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSc8bel-NIL074Vk9zqasQQYCfDaUXG2kfiDmKG2B9q1cM4PBg/viewform?vc=0&c=0&w=1

No comments:

Post a Comment

Followers

Recent

Comments