Skip to main content

کیا ملک ایمرجنسی کی طرف جا رہا ہے؟؟؟

کیا اپوزیشن کے استعفوں کی صورت صدر مملکت ایمرجنسی نافذ کردیں گے؟؟؟



ایمرجنسی کے دوران ایک قومی حکومت بنے گی'. جس کی نگرانی میں الیکشن کروائے جائیں گے اور ایسے انتخابات عوام اور ملک کیلئے کوئی خوشخبری نہیں لائیں گے۔میجر جنرل(ر) اعجاز اعوان


میجر جنرل(ر)اعجاز اعوان نے  کہا ہے کہ اپوزیشن کے استعفوں کی صورت صدر مملکت ایمرجنسی نافذ کردیں گے۔ ایمرجنسی کے دوران ایک قومی حکومت بنے گی، جس کی نگرانی میں الیکشن کروائے جائیں گے اور ایسے انتخابات عوام اور ملک کیلئے کوئی خوشخبری نہیں لائیں گے۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خدانہ کرے کہ صورتحال تصادم کی طرف جائے، اگر تصادم ہوگیا اور اپوزیشن نے قومی اسمبلی سے استعفے دے دیے، تو پارلیمنٹ میں اکثریت حکومت وقت کے پاس ہے اور وہ استعفے نہیں دیں گے'.  استعفوں کی صورت میں پارلیمنٹ غیر فعال ہوجائے گی..

اسی طرح سندھ حکومت ٹوٹے گی نہیں، لیکن پھر بھی اگر سندھ حکومت تحلیل ہوجاتی ہے تو پھر جو میں دیکھ رہا ہوں وہ یہ ہے کہ صدر مملکت ایمرجنسی نافذکرنے کا اعلان کردیں گے، ایک قومی حکومت بنے گی تو سسٹم کی خرابیوں کو دور کرے گی اور بعد میں الیکشن کروائے جائیں گے، ایسے انتخابات عوام اور ملک کیلئے کوئی خوشخبری نہیں لائیں گے۔۔۔

انہوں نے مزید کہا کہ مجھے نظر نہیں آرہا کہ فوج کسی مذاکرات کا حصہ بنے گی...


ڈی جی آئی ایس پی آر کا واضح بیان جو آرمی چیف کا حوالے سے دیا تھا کہ کسی قسم کی پس پردہ کوئی ملاقات نہیں ہوگی، نہ ہی ہم بات کریں گے، سیاستدانوں نے جو کرنا ہے پارلیمان میں بیٹھ کر کریں.. اس کے باوجود کنڈی جیسے لوگ کہتے ہیں ہم سلیکٹرز سے بات کریں گے..

 ایک طرف سیاستدان فوج کے کردار کو ختم کرنے کی بات کر رہے ہیں اور دوسری طرف یہی لوگ مذاکرات منتخب حکومت سے نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ سے کرنا چاہتے ہیں... اتنا کنفیوژڈ بیانیہ لے کر جس پلیٹ فورم پر یہ لوگ کھڑے ہیں اس سے ثابت ہوتا ہے کہ مقاصد کچھ اور ہی ہیں۔اگر یہ کہاجاتا ہے کہ اڑھائی سال میں کسی کرپشن کیس میں سزا نہیں ہوئی تو کیا عدالتوں سے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملزمان کو سزا ہوئی؟؟؟

Comments

Popular posts from this blog

Samsung J15 Prime Smartphone

Samsung 200MP camera with 6500mAh battery for Rs 1,499 : Samsung J15 Prime Smartphone Samsung's new J15 Prime 5G, which promises to combine high features with reasonable pricing, is set to upend the Indian smartphone industry. With its remarkable features and reasonable pricing, this new model seeks to compete with expensive smartphones, such as the iPhone. Let's explore the features of this fascinating new gadget.   Display Technology: Clarity Meets Smoothness Impressive technology is packed into every pixel of the Samsung J15 Prime 5G's elegant 5.2-inch QHD display. Its smooth 90Hz refresh rate and crisp 1080×1920 resolution let users to enjoy a flawless gaming experience and crystal-clear graphics. For further security, the screen has a built-in fingerprint sensor and is shielded by sturdy Gorilla Glass. This display, which supports 4K video playback, offers a high-end viewing experience that is competitive with expensive gadgets while still being useful for dail...

How to Use Two WhatsApp Accounts on a Single Phone

How to Use Two WhatsApp Accounts on a Single Phone: An Overview of Dual WhatsApp With everything being connected, WhatsApp has become a necessary tool for everyday communication. It makes it simple for us to stay in touch with friends, family, and coworkers. However, what if you don't want to carry two phones and you have two WhatsApp accounts—let's say for personal and professional use? You may utilize two WhatsApp accounts on a single phone, which is wonderful news. We'll walk you through the process in this article, so you can effortlessly handle both accounts. Approach 1: Making Use of WhatsApp Business (Advised) A specific app called WhatsApp corporate was created for communication in the corporate world. It can be utilized for personal accounts as well, though. Take these actions:   Get WhatsApp Business by downloading it here . Download WhatsApp Business from the app store on your device (the App Store for iOS or the Google Play Store for Android). Establi...

پی ڈی ایم کیا ہے؟؟؟

پی ڈی ایم " پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ" 20 ستمبر کو اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کے بعد تشکیل پانے والا 11 سیاسی جماعتوں کا اتحاد ہے جو تین مرحلے پر مشتمل حکومت مخالف تحریک چلانے کے ذریعے حکومت کا اقتدار ختم کرنے کی کوشش کرے رہی ہے'. پی ڈی ایم کے ایکشن پلان کے مطابق یہ اتحاد رواں ماہ سے ملک گیر عوامی جلسوں' احتجاجی مظاہروں' دسمبر میں ریلیوں اور جنوری 2021 میں اسلام آباد کی طرف ایک "فیصلہ کن لانگ مارچ" کرے گا. مولانا فضل الرحمن پی ڈی ایم کے پہلے صدر ہیں جبکہ پیپلز پارٹی کے راجا پرویز اشرف سینئر نائب صدر ہیں اور مسلم لیگ (ن) کے شاہد خاقان عباسی اس کے سیکریٹری جنرل ہیں. اپوزیشن کی 11 جماعتوں کے اس اتحاد میں پاکستان مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، جمعیت علمائے اسلام (ف) سمیت دیگر جماعتیں شامل ہیں' تاہم جماعت اسلامی اس اتحاد کا حصہ نہیں ہے.۔۔۔