All People Great People

 

ملک کے سب سے بڑے کینسر ہسپتال شوکت خانم کی ابتدائی تعمیر مکمل ہو گئی:

شوکت خانم ہسپتال کراچی کا سٹرکچر مکمل ہو گیا ہے، کراچی کا کینسر ہسپتال لاہور کے ہسپتال سے "دو گنا" بڑا ہے، ہسپتال دسمبر 2023 میں آپریشنل ہو جائے گا: عمران خان کا ٹوئٹ;



کراچی: (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 نومبر 2022ء) ملک کے سب سے بڑے کینسر ہسپتال شوکت خانم کی ابتدائی تعمیر مکمل ہو گئی، کراچی کا کینسر ہسپتال لاہور کے ہسپتال سے دو گنا بڑا ہے;، ہسپتال دسمبر 2023 میں آپریشنل ہو جائے گا۔  تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور شوکت خانم کینسر ہسپتال کے بانی عمران خان نے ملک میں تیسرے شوکت خانم کینسر ہسپتال کی تعمیر کے حوالے سے اہم اعلان کیا ہے۔

 

No comments:

Post a Comment

Followers

Recent

Comments