Skip to main content

Posts

Showing posts from October, 2019

ڈینگی بخار کا سستا اور آسان علاج

ڈینگی بخار کا سستا اور آسان علاج گنے کا رس = ایک گلاس چقندر کا رس= ایک چمچ لیموں کا رس= ایک چمچ گنے کے رس ( جوس) میں ایک چمچ چقندر کا رس اور ایک چمچ لیموں کا رس شامل کر کے دن میں دو بار استعمال کریں اور یہ عمل مسلسل تین دن تک جاری رکھیں إن شاء الله  عزوجل ڈینگی بخار اتر جاۓ گا   یہ جوس مکس کر کے فوراً  پی لیجیے  ورنہ نقصان کا اندیشہ ہے  اپنے پیاروں کو بھی بتائیں  تاکہ آپ کے بتانے سے کسی کا فائدہ ہو جاۓ گا

ڈینگی بخار کا روحانی علاج

ڈینگی بخار لاعلاج نہیں ہے اگر کسی کو ڈینگی بخار ہو جاۓ تو متأثره شخص پر "یاسلام" 111 مرتبہ پڑھ کر مریض پر دم کریں اور اس کے ساتھ ساتھ مریض کو جب کھانا، پانی اور شربت دیں تو ان پر بھی دم کر کے مریض کو دی جائیں  إن شاء الله  مریض صحت یاب هو جاۓ گا.