Skip to main content

Posts

Showing posts from January, 2021

تعلیمی اداروں میں سگریٹ نوشی پر نوٹس

تعلیمی اداروں کی حدود میں سگریٹ نوشی پر حکام کو نوٹس ( 11 جنوری 2021) لاہور: ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں کی حدود میں سیگریٹ پینے اور اس کی فروخت کے خلاف درخواست پر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کر دیے;... IFRAME SYNC IFRAME SYNC crossorigin="anonymous"> تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی جس میں  درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ تعلیمی اداروں کے پاس سگریٹ کی دکانیں ہیں جہاں سے آسانی سے سگریٹ مل جاتے ہیں.. درخواست میں کہا گیا کہ تعلیمی اداروں کے پاس سگریٹ کی دکانوں کے باعث نوجوان نسل میں سگریٹ نوشی تیزی سے پھیل رہی ہے... درخواست گزار کے مطابق متعلقہ حکام کو اس بارے میں متعدد بار درخواستیں دی گئیں لیکن کوئی شنوائی نہیں ہو رہی۔۔ عدالت سے استدعا ہے کہ تعلیمی اداروں میں سگریٹ کی فروخت پر پابندی عائد کی جائے۔ درخواست کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس شاہد جمیل نے متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کر دیا، درخواست پر مزید سماعت 4 فروری کو ہوگی؛۔۔۔ IFRAME SYNC

2020 year

  2020 The year 2020 is gone to an end.  In this ‘Magical’ year, although the coronavirus swept across the world, it did not affect the development of the blockchain industry.  Public chains and their ecosystems have made great breakthroughs.  Moreover, China’s favorable policies for the blockchain industry are also emerging.  With a booming market and favorable policies, aelf has also made great strides this year.  Now let’s take stock of the aelf’s achievements in China in 2020.  January 2020  Cooperation with Deqing County Government of Zhejiang Province  We have actively responded to the Poverty Alleviation Policies of the Chinese government and promoted the application of blockchain technology in poverty alleviation and social welfare.  We have also signed a partnership agreement with the Deqing County Government of Zhejiang Province to explore the combination of blockchain and government affairs.  We use blockchain technology ...

BTC Cross $34k

It's Almost Uncievable to Think That Bitcoin Has Rallied from $ 14k to $ 34k Without experiencing AnyInFantant Retramements Along The Way. Dumps of a Thousand Dollars Or more Are instantly bought up, as inventors Waiting for a perfect entry Point Are Behren Higher and Higher Asy Wait in Anticipation of Better Prices. The Largest Dump, in PERCENTAGE TERMS WAS APPROXIMATELY 15% EARLER ON THE RALY. On the bearish side, the $ 34K to $ 40k Level May Prove to be to to TEMPTING for TRADERS to IGNORE. However, the buy pressure is es extremely strong comment unptal this point. Profit taking by traders mayce age pro pro Not Not to Devastating as many May Think. Some Altcoins Such AS Litecoin, Polkadot and Doge Are Currently Performing Very Well, Though Most Altcoins Are Real Struggling Against An ImmentEcessy Powerful BTC Price. This BRINGS ME TO HOW I AM GOING TO BE AllOCATING ALTCOIN PROFITS IN 20201, Considering Prices Are Extremely Weak Against BTC! The Is Is A PORTION OFF My ALTCOIN INC...

مفتی منیب الرحمان صاحب کا بڑا اعلان

چئیرمین رویت ہلال کمیٹی کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد مفتی منیب صاحب کا بڑا فیصلہ۔۔ مفتی منیب الرحمان نے ایف اے ٹی ایف سے متعلق قانون کے خلاف مہم چلانے کا اعلان  کر دیا۔۔۔ اسلام آباد (یکم جنوری 2021ء) مفتی منیب الرحمان صاحب نے چئیرمین رویت ہلال کمیٹی کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد اہم اعلان کر دیا، تفصیلات کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کی سربراہی سے ہٹائے جانے کے ایک روز بعد ہی مفتی منیب الرحمان صاحب نے نو تشکیل شدہ تحریک تحفظِ مساجد و مدارس کے سائے تلے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق قانون سازی پر حکومت مخالف مہم چلانے کا اعلان کردیا،۔۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مہم چلانے کا آغاز مفتی منیب الرحمان صاحب نے خود ایک کانفرنس کے دوران کیا جس کا انعقاد اس نو تشکیل شدہ گروپ نے کیا تھا،۔ پریس کانفرنس میں اہلحدیث اور دیوبند مکتبہ فکر کے مدارس سے تعلق رکھنے والے متعدد علما موجود تھے،۔ کانفرنس کے مقررین نے قرار دیا کہ دینی مدارس کی رجسٹریشن کی آڑ میں اسلامی اداروں کے خلاف سازش کے تحت یہ قانون مسلط کیا گیا ہے،، مفتی منیب الرحمٰن صاحب کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ نے یہ قانون ایف اے ٹی کے ...

مسلم لیگ ن کے قائد بڑی مشکل میں پھنس گئے

حکومتی چال کام کر گئی؛ پاسپورٹ منسوخی کے فیصلے کے بعد ن لیگ کے قائد کے لئے بری خبر۔۔۔  حکومت کیلئے نواز شریف کو واپس لانا شاید اب بھی ممکن نہیں لیکن پاسپورٹ منسوخ ہونے سے لیگی قائد برطانیہ سے باہر کسی بھی ملک کا سفر نہیں کر پائیں گے۔۔ لاہور: پاسپورٹ منسوخ ہونے سے ن لیگ کے قائد برطانیہ سے باہر کسی بھی ملک کا سفر نہیں کر پائیں گے،۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ندیم ملک کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے لندن میں موجود نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کے حکومتی فیصلے پر ردعمل دیا گیا۔ سینئر صحافی کا کہنا ہے کہ حکومت اس اقدام کے باوجود نواز شریف کو پاکستان واپس نہیں لا سکے گی،۔ حکومت کیلئے نواز شریف کو واپس لانا شاید اب بھی ممکن نہیں لیکن پاسپورٹ منسوخی سے نواز شریف بھی مشکل میں ضرور پھنس جائیں گیں،۔۔ اگر پاسپورٹ منسوخ نہ ہوتا تو نواز شریف سعودی عرب یا کسی بھی دوسرے ملک کا سفر کر سکتے تھے، تاہم اب ان کیلئے ایسا ممکن نہیں ہوگا۔ پاسپورٹ منسوخ ہو جانے سے نواز شریف برطانیہ سے باہر کا سفر نہیں کر سکیں گے،۔۔ حال ہی میں حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرن...

Popular posts from this blog

Samsung J15 Prime Smartphone

Samsung 200MP camera with 6500mAh battery for Rs 1,499 : Samsung J15 Prime Smartphone Samsung's new J15 Prime 5G, which promises to combine high features with reasonable pricing, is set to upend the Indian smartphone industry. With its remarkable features and reasonable pricing, this new model seeks to compete with expensive smartphones, such as the iPhone. Let's explore the features of this fascinating new gadget.   Display Technology: Clarity Meets Smoothness Impressive technology is packed into every pixel of the Samsung J15 Prime 5G's elegant 5.2-inch QHD display. Its smooth 90Hz refresh rate and crisp 1080×1920 resolution let users to enjoy a flawless gaming experience and crystal-clear graphics. For further security, the screen has a built-in fingerprint sensor and is shielded by sturdy Gorilla Glass. This display, which supports 4K video playback, offers a high-end viewing experience that is competitive with expensive gadgets while still being useful for dail...

How to Use Two WhatsApp Accounts on a Single Phone

How to Use Two WhatsApp Accounts on a Single Phone: An Overview of Dual WhatsApp With everything being connected, WhatsApp has become a necessary tool for everyday communication. It makes it simple for us to stay in touch with friends, family, and coworkers. However, what if you don't want to carry two phones and you have two WhatsApp accounts—let's say for personal and professional use? You may utilize two WhatsApp accounts on a single phone, which is wonderful news. We'll walk you through the process in this article, so you can effortlessly handle both accounts. Approach 1: Making Use of WhatsApp Business (Advised) A specific app called WhatsApp corporate was created for communication in the corporate world. It can be utilized for personal accounts as well, though. Take these actions:   Get WhatsApp Business by downloading it here . Download WhatsApp Business from the app store on your device (the App Store for iOS or the Google Play Store for Android). Establi...

مسلم لیگ ن کے قائد بڑی مشکل میں پھنس گئے

حکومتی چال کام کر گئی؛ پاسپورٹ منسوخی کے فیصلے کے بعد ن لیگ کے قائد کے لئے بری خبر۔۔۔  حکومت کیلئے نواز شریف کو واپس لانا شاید اب بھی ممکن نہیں لیکن پاسپورٹ منسوخ ہونے سے لیگی قائد برطانیہ سے باہر کسی بھی ملک کا سفر نہیں کر پائیں گے۔۔ لاہور: پاسپورٹ منسوخ ہونے سے ن لیگ کے قائد برطانیہ سے باہر کسی بھی ملک کا سفر نہیں کر پائیں گے،۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ندیم ملک کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے لندن میں موجود نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کے حکومتی فیصلے پر ردعمل دیا گیا۔ سینئر صحافی کا کہنا ہے کہ حکومت اس اقدام کے باوجود نواز شریف کو پاکستان واپس نہیں لا سکے گی،۔ حکومت کیلئے نواز شریف کو واپس لانا شاید اب بھی ممکن نہیں لیکن پاسپورٹ منسوخی سے نواز شریف بھی مشکل میں ضرور پھنس جائیں گیں،۔۔ اگر پاسپورٹ منسوخ نہ ہوتا تو نواز شریف سعودی عرب یا کسی بھی دوسرے ملک کا سفر کر سکتے تھے، تاہم اب ان کیلئے ایسا ممکن نہیں ہوگا۔ پاسپورٹ منسوخ ہو جانے سے نواز شریف برطانیہ سے باہر کا سفر نہیں کر سکیں گے،۔۔ حال ہی میں حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرن...