وزیراعلیٰ پنجاب نے گورنرراج کے راستے میں آئینی قانونی دیوار کھڑی کردی: اسمبلی ان سیشن ہو تو عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں ہوسکتی، اسمبلی کا اجلاس ہورہا ہو تو گورنر راج بھی نہیں لگ سکتا۔ :وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی, لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 نومبر 2022ء) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے گورنرراج کے راستے میں آئینی قانونی دیوار کھڑی کردی ، انہوں نے کہا کہ اسمبلی ان سیشن ہو تو عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں ہوسکتی، اسمبلی کا اجلاس ہورہا ہو تو گورنر راج بھی نہیں لگ سکتا۔ انہوں نے آج یہاں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلی ان سیشن ہو تو عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں ہوسکتی، اسمبلی کا اجلاس ہورہا ہو تو گورنر راج بھی نہیں لگ سکتا، تمام کام آئین قانون کے دائرے میں رہ کر کیے ہیں اور کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں ہمیں اکثریت حاصل ہے، پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی اور ق لیگ کے ارکان کی تعداد 191ہے۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن اقلیت میں ہے اور اقلیت میں ہی رہے گی، اپوزیشن والے صرف نعرے لگا سکتے ہیں تحریک عدم اعتماد لانا ان کے بس کی بات نہیں ہے۔ انہوں
All People Great People