Skip to main content

Posts

Showing posts from March, 2023

پیٹرول کی قیمت میں 50 روپےفی لیٹر تک ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے

موٹرسائیکل، رکشہ اور 800 سی سی گاڑیوں کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 50 روپےفی لیٹر تک سبسڈی کا منصوبہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف  نے ملک کے کم آمدن  والے طبقے کے لیے  پیٹرول کی قیمت میں 50 روپےفی لیٹر تک ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق وزیراعظم نے ہدایت کی ہے  کہ پٹرولیم سبسڈی میں موٹر سائیکل اور رکشہ کے علاوہ آٹھ سو سی سی تک کی چھوٹی گاڑیاں استعمال کرنے  والے صارفین کو شامل کیا جائے۔ اے پی پی کے مطابق انھوں نے ہدایت کی کہ پیٹرولیم سبسڈی کا عملی پروگرام جلد از جلد مکمل کیا جائے, اور پٹرولیم سبسڈی پر موثر عمل درآمد کے لیے تمام متعلقہ ادارے باہمی تعاون  سے جامع حکمت عملی مرتب کریں۔ خیال رہے کہ چند  دن قبل ہی پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر پانچ روپے  اضافے کا اعلان کیا گیا تھا  جس کے بعد ملک میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 272 روپے ہے۔

اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی حاضری کے دستخط والی جوڈیشل فائل گما دی

عدالت کی جانب سے مہلت دیے جانے کے باوجود ایس پی فائل پیش نہ کر سکے، تحریک انصاف کے چئیرمین کے وکیل خواجہ حارث نے فائل غائب کر دینے کا الزام لگا دیا- اسلام آباد (18 مارچ 2023ء): اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی حاضری کے دستخط والی جوڈیشل فائل گما دی ۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اسلام آباد کی عدالت میں ہفتے کے روز حاضری کے دستخط والی فائل غائب ہو گئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ظفر اقبال کی جانب سے ایس پی سمیع اللہ کو حاضری کے دستخط کروانے کیلئے فائل دے کر عمران خان کے پاس بھیجا گیا تھا۔ بعد ازاں ایس پی نے عدالت میں بیان دیا کہ شیلنگ کے دوران عمران خان کی حاضری والی دستاویزات ان سے گم ہو گئیں، اس پر عدالت نے انہیں 10 منٹ کے اندر دستاویزات پیش کرنے کا حکم دیا، تاہم ایس پی پھر بھی عمران خان کی حاضری والی دستاویزات پیش نہ کر سکے۔ اس موقع پر تحریک انصاف کے چئیرمین کے وکیل خواجہ حارث نے فائل غائب کر دینے کا الزام لگا دیا۔ انہوں نے کہا یہ ایس پی عدالت سے جھوٹ بول رہا ہے، عدالت ایس پی کا بیان ریکارڈ کرے۔ جبکہ حاضری شیٹ کے ساتھ کیس کی فائل بھی گم ہو جانے کا بھ

بابر اعظم کا ہوم گراونڈ پر فائنل کھیلنے کا خواب ادھورا رہ گیا

بابر اعظم کا ہوم گراونڈ پر فائنل کھیلنے کا خواب ادھورا رہ گیا: لاہور قلندرز مسلسل دوسرے سال پی-ایس-ایل فائنل میں پہنچ گیا، طاہر بیگ کی نصف سنچری، بلنگز اور سکندر رضا کی عمدہ باریاں:- لاہور:- ( 17 مارچ 2023ء ) پاکستان سپرلیگ ( پی-ایس-ایل ) کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ قذافی سٹیڈیم ،لاہور میں کھیلے جارہے پی ایس ایل کے دوسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا. پشاور زلمی کے آوٹ ہونے والے بیٹر صائم ایوب تھے، جو دوسرے اوور کی تیسری گیند پر بولڈ ہوگئے۔ 5 گیندوں پر 9 رنز بنانے والے صائم ایوب کو زمان خان نے بولڈ کیا۔ دوسری وکٹ پر بابر اعظم اور محمد حارث نے 89 رنز کی شراکت قائم کی۔ بابر اعظم نے اس دوران پی ایس ایل میں 500 سے زائد رنز بنانے کے ساتھ محمد رضوان سے ایونٹ کے دوران زیادہ رنز بنانیکا اعزاز بھی چھین لیا۔ بابر اعظم 36 گیندوں پر 42 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے، انہوں نے اس دوران 7 چوکے لگائے، اس طرح وہ ایونٹ میں سب سے زیادہ 64 چوکے

جس عدالت میں مجھے بلا رہے ہیں وہاں قتل کیلئے ٹریپ بچھایا گیا ہے

  جس عدالت میں مجھے بلا رہے ہیں وہاں قتل کیلئے ٹریپ بچھایا گیا ہے: وہاں دہشتگردی کے واقعات ہوئے اور ججز بھی قتل ہوئے، مجھے قتل کرنے کی کوشش کی گئی، میں قانون کی پاسداری کرنے والا ہوں، مسئلہ سکیورٹی کا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا عدالت میں بیان:- لاہور ( 17 مارچ 2023ء) اے-آ-وائی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے مئوقف پیش کیا کہ جس عدالت میں مجھے بلا رہے ہیں وہاں قتل کیلئے ٹریپ بچھایا گیا ہے، جہاں بلایا گیا وہاں دہشتگردی کے واقعات ہوئے اور ججز بھی قتل ہوئے، مجھے قتل کرنے کی کوشش کی گئی، میں قانون کی پاسداری کرنے والا ہوں، مسئلہ سکیورٹی کا ہے۔ جیونیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے انسداد دہشتگردی دفعات کے تحت مقدمات میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے، عمران خان کی اگلے جمعے تک حفاظتی ضمانت منظور کی جاتی ہے، عمران خان کے وکلاء نے 10روز ضمانت دینے کی استدعا کی تھی۔ عمران خان کی اگلے جمعے 24 مارچ تک اسلام آباد میں درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کی گئی، بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد کے 5 مقدمات میں 24 مارچ اور لاہور کے 3 مقدمات میں10 دن کی حفاظتی ضم

Mediterranean diet reduces the risk of dementia

  Dementia risk is lowered by the Mediterranean diet According to a recent study from Newcastle University, eating a typical Mediterranean-style diet, which includes large amounts of fish, fruits, and nuts, may help reduce the risk of dementia by almost a quarter. This study represents one of the most comprehensive examinations of the connection between the Mediterranean diet and dementia, as earlier research has typically been constrained by small sample sizes and low numbers of dementia patients. The researchers evaluated dietary assessment data from 60,298 UK Biobank participants and gave each participant a score depending on how closely their diet resembled specific characteristics of the Mediterranean diet. The participants were then monitored for over ten years, during which time 882 of them developed dementia. The researchers also calculated each participant's individual polygenic risk, which is a measure of their genetic risk for dementia (a measure of the variety of gen