Skip to main content

Posts

Showing posts from September, 2019

پیٹ میں کیڑوں کا علاج

             پیٹ میں کیڑے ہوں تو شہد میں اجوائن ملا کر چاٹ لیجیے  یا زیرے کا جوشانده یعنی زیرے کو پانی میں ابال کر پی لیجیے الله نے چاہا تو شفا مل جاۓ گی  (گھریلو علاج، صفحہ91) 

Helping Others

Every human being should be the passion of helping others and the grief of others should be understood as your grief. If that happens then society will become a Paradise and every human will live a life of prosperity. There will be peace everywhere in the world. We have to play role in improving this society.  If we succeed in fixing the individual, society will recover itself automatically because the individual becomes a society.

منہ کے چھالوں کا علاج

منہ کے چھالوں کے لئیے مجرب علاج ادرک =01چھٹانک سونف=01چھٹانک سبز الائچی =01چھٹانک سنگر مصری=آدھا پاؤ ان سب کو کوٹ کر ملا لیں اور سفوف تیار کر کے دو دو چمچ صبح، دوپہر، شام کھانے کے بعد همراه پانی استعمال کریں، إن شاءالله فائده هو گا

*حکیم حضرات کی نصیحت آموز باتیں*

جو شخص اپنی زندگی کو باقی رکھنا چاہتا ہے اس کیلیے ضروری ہے کہ صبح کے وقت غذا کرے اور شام کے وقت نہ کھائے اور شکم پُری کی حالت میں غذا نہ کھائے۔ جو شخص گندگی دھواں اور غبار سے اپنے آپ کو محفوظ رکھے اور بحالت شکم پُری اور سونے کے وقت غذا نہ کھائے اور معتدل موسم میں فضلات کا تنقیہ کرے تو اسکو مرض موت کے سوا کوئی مرض نہیں ہو سکتا۔ جب بیماری ہو تو پوری کوشش کیساتھ دوا استعمال کرو اور جب صحت ہو جائے تو دوا بلکل چھوڑدو۔ تندرستی کے زمانہ میں پرہیز کرنا مرض کی حالت میں بد پرہیزی کرنے کے برابر ہے اور بے ضرر دوا کا استعمال ضرورت کے وقت دوا کو چھوڑنے کے مثل ہے۔ جو عورتوں کے ساتھ کم سوئے اور شام میں کم کھانا کھائے اور باسی غذا کے قریب نہ جائے وہ تمام بیماریوں سے محفوظ رہے گا۔ جو رات اس طرح گذارتا ہے کہ اس کے معدہ میں پھل کا کچھ حصہ موجود ہے تو وہ اپنے آپ کو طرح طرح کی بیماریوں کیلیے پیش کرتا ہے۔ جو شخص سونے کے وقت کچھ بادام کھا لیتا ہے وہ اپنے کو بیماری سے بچا لیتا ہے۔ جو شخص دودھ اور ترش چیزیں ایک ساتھ کھایا کرتا ہے وہ مرض کو دعوت دیتا ہے۔ بوڑھے آ...

دائمی قبض کا علاج

* قبض کشاء سفوف * اجزاء: مغز بادام مقشر 100 عدد، سونف 30 گرام، برگ سنا مکی 30 گرام، چہار مغز 20 گرام، الائچی خورد 20 گرام، چینی 100 گرام۔ تیاری و استعمال: تمام ادویات کا سفوف بنا لیں کسی شیشی میں محفوظ رکھیں دو چمچ رات سوتے وقت ایک پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ۔ فوائد: دائمی قبض اور اتفاقیہ قبض میں مفید ہے چہرے کو با رونق بناتا ہے فعل امعاء کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ جسم کو تقویت دے کر وزن بڑھاتا ہے۔ facebook.com/Up-Status2526

بادام کھانے کے فوائد

*بادام کھانے کے فوائد جانتے ہیں* اگر بے وقت بھوک لگے تو چپس یا بسکٹ کی بجائے چند بادام کھالیں، یہ وہ مثالی گری ہے جسے دن میں کسی بھی وقت کھایا جاسکتا ہے، جس سے نہ صرف جسمانی توانائی میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ متعدد طبی مسائل کا خطرہ بھی کم ہوجاتا ہے۔ بادام متعدد اجزاء کے حصول کا قدرتی ذریعہ ہے جن میں پروٹین اور صحت بخش چربی قابل ذکر ہیں۔ بادام وٹامن ای، غذائی فائبر، میگنیشم، کاپر، زنک، آئرن، پوٹاشیم اور کیلشیئم سمیت 15 غذائی اجزاء جسم کو فراہم کرتے ہیں مگر آپ نے کافی موقعوں پر یہ دیکھا ہوگا کہ اکثر افراد باداموں کو پانی میں بھگو کر کھانے کے عادی ہوتے ہیں، تو کیا یہ طریقہ کار اس میوے کو زیادہ صحت مند بنا دیتا ہے؟ تو اس کا جواب ہے کہ بادام کو جیسے بھی کھایا جائے صحت کے لیے فائدہ مند ہے مگر پانی میں بھگو کر استعمال کرنا انہیں زیادہ صحت بخش بنا دیتا ہے۔ *یہاں بھگے ہوئے بادام کے فوائد درج ذیل ہیں۔* *👌یاداشت مضبوط بنائے* حافظے کو تیز کرنے کے لیے بہت زیادہ بادام کھانے کی ضرورت نہیں، بس 6 سے 8 باداموں کو رات کو پانی میں بھگو کر صبح کھانا ہی موثر ثابت ہوتا ہے۔ پانی میں بھگو کر...

آواز کے بیٹھ جانے کا علاج

آدھا کلو پانی میں10 گرام سونف شامل کر کے آگ پر گرم کریں جب ایک چوتھائی پانی باقی رہ جائے تو چھان لیں اس میں 10 گرام چینی شامل کر کے پی لیں چند بار کے استعمال سے آواز کھل جائے گی صرف سونف کو منہ میں ڈال کر چبانے سے بھی آواز کھل جاتی ہے۔ Up Status

منہ کی بدبو کا علاج

منہ سے بدبو آنا ایک ایسی بیماری ہے جس سے اچھا بھلا انسان احساس کمتری کا شکار ہو جاتا ہے ایسے شخص کو چاہیے کہ دو تین بار سونف منہ میں رکھ کر چبایا  کرے اس سے منہ کی بدبو دور ہو جائے گی۔ Up-Status

Popular posts from this blog

Samsung J15 Prime Smartphone

Samsung 200MP camera with 6500mAh battery for Rs 1,499 : Samsung J15 Prime Smartphone Samsung's new J15 Prime 5G, which promises to combine high features with reasonable pricing, is set to upend the Indian smartphone industry. With its remarkable features and reasonable pricing, this new model seeks to compete with expensive smartphones, such as the iPhone. Let's explore the features of this fascinating new gadget.   Display Technology: Clarity Meets Smoothness Impressive technology is packed into every pixel of the Samsung J15 Prime 5G's elegant 5.2-inch QHD display. Its smooth 90Hz refresh rate and crisp 1080×1920 resolution let users to enjoy a flawless gaming experience and crystal-clear graphics. For further security, the screen has a built-in fingerprint sensor and is shielded by sturdy Gorilla Glass. This display, which supports 4K video playback, offers a high-end viewing experience that is competitive with expensive gadgets while still being useful for dail...

How to Use Two WhatsApp Accounts on a Single Phone

How to Use Two WhatsApp Accounts on a Single Phone: An Overview of Dual WhatsApp With everything being connected, WhatsApp has become a necessary tool for everyday communication. It makes it simple for us to stay in touch with friends, family, and coworkers. However, what if you don't want to carry two phones and you have two WhatsApp accounts—let's say for personal and professional use? You may utilize two WhatsApp accounts on a single phone, which is wonderful news. We'll walk you through the process in this article, so you can effortlessly handle both accounts. Approach 1: Making Use of WhatsApp Business (Advised) A specific app called WhatsApp corporate was created for communication in the corporate world. It can be utilized for personal accounts as well, though. Take these actions:   Get WhatsApp Business by downloading it here . Download WhatsApp Business from the app store on your device (the App Store for iOS or the Google Play Store for Android). Establi...

مسلم لیگ ن کے قائد بڑی مشکل میں پھنس گئے

حکومتی چال کام کر گئی؛ پاسپورٹ منسوخی کے فیصلے کے بعد ن لیگ کے قائد کے لئے بری خبر۔۔۔  حکومت کیلئے نواز شریف کو واپس لانا شاید اب بھی ممکن نہیں لیکن پاسپورٹ منسوخ ہونے سے لیگی قائد برطانیہ سے باہر کسی بھی ملک کا سفر نہیں کر پائیں گے۔۔ لاہور: پاسپورٹ منسوخ ہونے سے ن لیگ کے قائد برطانیہ سے باہر کسی بھی ملک کا سفر نہیں کر پائیں گے،۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ندیم ملک کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے لندن میں موجود نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کے حکومتی فیصلے پر ردعمل دیا گیا۔ سینئر صحافی کا کہنا ہے کہ حکومت اس اقدام کے باوجود نواز شریف کو پاکستان واپس نہیں لا سکے گی،۔ حکومت کیلئے نواز شریف کو واپس لانا شاید اب بھی ممکن نہیں لیکن پاسپورٹ منسوخی سے نواز شریف بھی مشکل میں ضرور پھنس جائیں گیں،۔۔ اگر پاسپورٹ منسوخ نہ ہوتا تو نواز شریف سعودی عرب یا کسی بھی دوسرے ملک کا سفر کر سکتے تھے، تاہم اب ان کیلئے ایسا ممکن نہیں ہوگا۔ پاسپورٹ منسوخ ہو جانے سے نواز شریف برطانیہ سے باہر کا سفر نہیں کر سکیں گے،۔۔ حال ہی میں حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرن...