Skip to main content

Posts

Showing posts from March, 2020

کورونا کے مریضوں کا علاج

کورونا کے مریضوں کا علاج ☜ڈاکٹرطاہرشمسی نے بڑی خوشخبری سناد  ☜☜☜:   این آئی بی ڈی میں بلڈ ڈزیز کے اسپیشلٹ ڈاکٹرطاہرشمسی کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مریضوں کےلئےبڑی خوشخبری آگئی. این آئی بی ڈی میں بلڈ ڈزیز کے اسپیشلٹ ڈاکٹر طاہر شمسی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سندھ حکومت نے پلازمہ ٹیکنیک سےعلاج کی اجازت دے دی ہے. پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا مریضوں کا علاج چاروں صوبوں میں ہوگا, ڈاکٹرطاہرشمسی کا کہنا تھا کہ کورونامریضوں کےعلاج کیلئے تمام حکومتوں سے ملکر کام کریں گے ، پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا مریضوں کو آئی سی یو اور وینٹی لیٹر کی ضرورت نہیں ہوگی. انھوں نے کہا کہ علاج کیلئےکوروناوائرس سےصحت یاب افراد کا پلازمہ لیا جائے گا، پلازمہ ٹیکنیک کورونا کے علاج میں بڑی پیشرفت ہے، حکومت کے ساتھ  مل کراسی ہفتے لائحہ عمل طے کرلیں گے, این آئی بی ڈی میں بلڈ ڈزیز کے اسپیشلٹ کا کہنا تھا کہ کورونا صحتیاب مریض ہر2 ہفتے بعد پلازمہ عطیہ کرسکیں گے,   اگر مریض25 کلو سے کم وزن ہے تو ایک پلازمہ 2ل

گورنمنٹ ہائی سکول چکنمبر 47 ایم بی خوشاب کا اہل علاقہ کے لیے ایک بڑا قدم

* گورنمنٹ ہاٸی سکول چک 47 MB خوشاب * * کی طرف سے اہل علاقہ کے لیے ایک بڑا اقدام * اہل علاقہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ پنجم و ہشتم کے امتحانات سے فارغ ہونے والے طلبإ یعنی ششم اور نہم میں داخلے کے خواہش مند طلبإ کی آسانی کیلیے اداہ ھذہ نے گھر بیٹھے آن لاٸن ایڈمشن کا آغاز کر دیا ہے پیغام:: * پرنسپل اداہ جناب ملک فضل الٰہی صاحب * کورونا واٸرس سے بچنے کیلیے کسی صورت بھی گھروں سے باھر نہ نکلیں اور نہ  ہی اپنے بچوں کو باھر نکلنے دیجیے بس اپنے موباٸل کے ذریعے گھر بیٹھے ادارہ ھذہ میں نیچے دئیے گئے لنک کے ذریعے داخلہ حاصل کیجیے۔ اللہ پاکﷻ ملک پاکستان کو ہر وبإ سے محفوظ فرماٸے آمین https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSc8bel-NIL074Vk9zqasQQYCfDaUXG2kfiDmKG2B9q1cM4PBg/viewform?vc=0&c=0&w=1

کورونا وائرس سے خواتین کے مقابلے میں مردوں کی اموات زیادہ کیوں ہو رہی ہیں؟

کورونا وائرس سے خواتین کے مقابلے میں مردوں کی اموات زیادہ کیوں ہو رہی ہیں؟؟؟ اہم وجہ سامنے آگئی...... کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں رپورٹ ہونے والے کیسز کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ موذی مرض خواتین کی نسبت مردوں کے لئے 50 فیصد زیادہ مہلک ہے اور یہی وجہ ہے کہ اُن کی اموات بھی زیادہ تعداد میں ہو رہی ہیں، طبی اور تحقیقی ماہرین کے مطابق تمباکو نوشی اور شراب نوشی اور عام طور پر صحت کا خراب رہنا مردوں کی موت کا بڑا سبب بنتی ہیں. ماہرین کا کہنا ہے کہ قدرتی طور پر خواتین کی قوت مدافعت ماں بننے کے باعث زیادہ ہوتی ہے اور اُن کا نظام بھی مضبوط ہوتا ہے اسی وجہ سے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والی خواتین اس کا سامنا کر لیتی ہیں. تحقیقی ماہرین کا کہنا ہے کہ مرد تمباکو نوشی، شراب نوشی اور اپنی صحت کا ٹھیک طرح سے خیال نہ رکھ کر اپنے مدافعتی نظام کو کمزور کرلیتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں دل کا دورہ پڑتا ہے جبکہ اُن کی اموات بھی خواتین کے مقابلے میں زیادہ جلدی ہوتی ہیں. کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی اگر بات کی جائے تو وبا کی وجہ سے سب سے زیادہ ہلاکتیں اٹلی میں ہوئیں جہاں مرنے والو

سابق کرکٹر شاہد آفریدی کا وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ

سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث موجودہ بحران میں وزیراعظم عمران خان سے اپیل ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء سے فی الحال ٹیکس ختم کیا جائے ، انہوں نے کہا کہ ایسا کرنے سے ان اشیا کی قیمتوں میں کمی سے عام عوام فائدہ اٹھا سکیں گے اور ہم سب کو ملکر اس وبائی صورتحال میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، انہوں نے عوام سے بھی اپیل کی کہ آگے بڑھیں اور کورونا سے نمٹنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں.

پاک فضائیہ کا طیارہ چین سے امدادی سامان لیکر نور خان ایئر بیس پہنچ گیا۔

پاک فضائیہ کے ٹرانسپورٹ بیڑے کو کورونا-وائرس کی روک تھام کے لیے ہمسایہ ملک چین سےمختلف امدادی اور طبی سامان کی منتقلی کی اہم ذمہ داری سونپی گئی ہے، اس سلسلے میں  چین سے امدادی سامان سے بھرا ہوا پاک فضائیہ کا طیارہ آج رات پی اے ایف بیس نور خان پہنچا، چینی حکومت نے یہ امدادی سامان ملک میں اس مہلک وبا سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کے لئے پاکستان کو بطور عطیہ مہیا کیا ہے، 14 ٹن امدادی سامان میں وینٹی لیٹرز  این-95 ماسک اور حفاظتی لباس شامل ہیں، یہ پرواز گذشتہ چند ماہ میں پاک فضائیہ کی امدادی پروازوں کے سلسلے کی ایک کڑی ہے، اسکے علاوہ رواں سال کے اوائل میں کورونا وائرس  سے متاثرہ چین کے شہر ووہان بھی امدادی سامان پہنچانے کے لیے پاک فضائیہ کے ٹرانسپورٹ طیارے کو استعمال کیا گیا، ان امدادی سرگرمیوں کے دوران کئی ٹن وزنی طبی سامان پاک فضائیہ کے طیاروں کے ذریعے منتقل کیا گیاہے،

واٹس ایپ کا بڑا اعلان۔

سان فرانسسکو! پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل اپیلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین پر بڑی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا، دنیا بھر میں واٹس ایپ کے صارفین کی تعداد 02 ارب سے زائد ہے اور کرونا وبا پھیلنے کے بعد ہونے والے لاک ڈاؤن میں ایپ کا استعمال چالیس فیصد بڑھ گیا ہے، ایک روز قبل  ڈیٹا کنسلٹنگ فرم کینٹر کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ کرونا وائرس پھیلنے کے بعد سے اب تک دیگر ایپس کے مقابلے میں واٹس ایپ کے استعمال میں چالیس فیصد اضافہ ہوگیا، اس رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ لاک ڈاؤن کے دوران صارفین واٹس ایپ پر ویڈیو چیٹ۔ کالز اور میسجنگ سروس کا استعمال زیادہ کررہے ہیں، جبکہ گھر سے کام کرنے والے ملازمین بھی رابطوں کے لیے پیغام رسانی کی ایپلیکیشن کو استعمال کررہے ہیں، واٹس ایپ پر گہری نظر رکھنے والے ڈبلیو اے بیٹا کی  رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے صارفین کے اسٹیٹس کا وقت 30 سیکنڈ سے کم کر کے 16 سیکنڈ تک مختص کردیا، اب صارف صرف 15 سیکنڈ کی ویڈیو ہی اسٹیٹس پر اپ لوڈ کرسکیں گے، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ابھی اس فیچر کی آزمائش صرف بھارت میں کی جارہی ہے جس کے بعد دنیا بھر میں

لاہور سروسز ہسپتال سے کورونا کے 7 مشتبہ مریض بھاگ گئے

لاہور: سروسز ہسپتال لاہور سے کورونا کے7 مشتبہ مریض بھاگ گئے۔ ایم ایس ہسپتال نے مریضوں کے بھاگنے کی تصدیق کردی۔ مریضوں کے نمونے ٹیسٹ کیلئے دیے گئے تھے میڈیا رپورٹس کے مطابق سروسز ہسپتال انتظامیہ کی غفلت کے باعث کورونا وائرس کے 7 مشتبہ مریض بھاگ گئے ہیں بتایا گیا ہے کہ مریضوں کو کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کے طور پر ٹھہرایا گیا تھا۔ مریضوں کے ٹیسٹ کے نمونے حاصل کرلیے تھے، مریضوں کی ایک گھنٹے بعد رپورٹ آنی تھی لیکن اس دوران ساتوں مریض ہسپتال سے فرار ہوگئے۔ ایم ایس ہسپتال نے مریضوں کے فرار ہوجانے کی تصدیق کردی ہے،  دوسری جانب پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں میں پنجاب سندھ سے آگے نکل گیا ہے، ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1373 ہوگئی ہے۔ اب تک 11 ہلاکتیں ہوچکی ہیں جبکہ 23 افراد صحتمند ہوئے ہیں۔ پنجاب میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 490 ہوگئی ہے، سندھ میں کورونا وائرس کے 440 مریض ہیں۔ خیبرپختونخوا میں 181 بلوچستان میں 133 گلگت بلتستان میں 91 اسلام آباد میں 27 اور آزاد کشمیر میں 02 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے  وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے

چائنی ڈاکٹرز پاکستان میں کتنے دن قیام کریں گے؟

 ایک-لاکھ سے زائد کٹس۔ 20لاکھ سے زائد ماسک۔ 77ہزار میڈیکل کورز ۔ وینٹی لیٹرز اور چین سے طبی ماہرین کی ٹیم امدادی سامان لیکر پاکستان پہنچ گئی۔    جانتے ہیں یہ ڈاکٹرز پاکستان میں کتنا عرصہ قیام کرینگے؟؟؟  چین سے 8 رکنی طبی ماہرین پر مشتمل خصوصی ٹیم امدادی سامان لے کر پاکستا ن پہنچ گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق سامان میں کورونا کی تشخیص کی 1 لاکھ پانچ ہزار سے زائد کٹس، 20 لاکھ سے زائد ماسک 77 ہزار میڈیکل کور اور وینٹیلیٹرز بھیجے گئے ہیں۔  چین کی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے حکومت پاکستان کی پہلے بھی مدد کی گئی تھی جس کے بعد آج تیسرا طیارہ پاکستان پہنچ گیا ہے.  چین نے پاکستان سے اپنی دوستی کا ثبوت دیتے ہوئے کورونا وائرس کے مشکل وقت میں پاکستان کےساتھ کھڑے رہنے کا فیصلہ کیا تھا جس کو آج پورا کرتے ہوئے 8 رکنی طبی ماہرین پر مشتمل خصوصی ٹیم امدادی سامان لے کر پاکستا ن پہنچ گئی. دریں اثناترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ وزیر خارجہ حکومت پاکستان کی جانب سے اس مشکل وقت میں مدد کے لئے چینی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ چین کورونا وائرس پر قابو

کورونا وائرس قدرتی یا تیار شدہ!

کورونا وائرس قدرتی یا تیار شدہ!  وائٹ ہاؤس کی ویب سائٹ پر جاری پٹیشن نے کئی شکوک و شبہات کو جنم دے دیا  سائنس دانوں اور ماہرین نے بھی کھرا امریکہ سے ملادیا!  تہلکہ خیز انکشافات اسلام آباد۔آن لائن: جان لیوا کورونا وائرس نے دنیا بھر کے ممالک کواپنی لپیٹ میں لے کر خوف وہراس پھیلا رکھا ہے۔ تاہم اس وباء کے پھوٹنے کے حوالے سے بے شمار نظریات سامنے رہے ہیں ،معلومات و حقائق سے واقفیت رکھنے والے سائنس دان اور ماہرین کا دعوی ہے کہ یہ قدرتی طورپر پھیلنے والا وائرس نہیں بلکہ لیبارٹری سے تیار شدہ ہے اور اس کا مقصد  لوگوں میں خوف وہراس کا ماحول پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ چند بڑی یورپین طاقتوں کے عالمی، سیاسی و اقتصادی ایجنڈا کو پوراکرنا ہے جبکہ یہ رپورٹس بھی ہیں کہ کورونا وائرس کے علاج کے لئے ویکسیئن اسرائیل میں تیار کی جارہی ہے جس نے دنیا پر واضح کر دیا ہے کہ ان ممالک کو ویکسیئن نہیں دی جائے گی جو اسکے وجود کو تسلیم نہیں کرتے،  اس حوالے سے میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ویب سائٹ پر 10مارچ2020ء کو فورٹ ڈیٹرک کی معلومات کے حوالے سے ایک پٹیشن جاری کی گئی اس پٹیشن میں کئی ایک مشکوک واقعات کا